پستول کے ساتھ کھیلتے ہوئے گولی چل گئی،12 سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علا قہ کما لے گجر بنڑ میں پستول چل نے سے 12سال یاسین جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز سوات مٹہ کے علا قہ کما لے گجر بنڑ میں 12سالہ یا سین ولد شیر ین زادہ پستول کے سا تھ کھیل ر ہا تھا ، اچانک غلطی سے پستول چل گئی جس کے نتیجے میں وہ مو قع پر جاں بحق ہو گیا، لا ش کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا مقد د مہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button