فتح پور،20 سالہ نوجوان لکڑیاں پکڑتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ فتح پور میں بیس سالہ نوجوان دریائے سوات میں لکڑیاں پکڑتے ہوئے پانی کی نذر ہوگیا۔ جرے فتح پور میں مسمی عالم شیر ولدمحمد اسماعیل بعمر تقریباً19/20 سال سکنہ ٹانگوں جرے دریائےسوات میں لکڑی پکڑ رہاتھا کہ دریائے سوات میں ڈوب گیا جو تا حال لاپتہ ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button