وزیر اعظم شہباز شریف آج سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وزیر اعظم شہباز شریف آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کے مشیر امیر مقام سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور سیلاب زدگان سے ملاقات کریں گے۔ امکان ہے کہ وزیر اعظم این ایچ اے کی کالام روڈ کی بحالی اور سیلاب زدگان کے لئے امداد کا اعلان کریں گے۔‎

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button