چارباغ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شانگلہ پورن سے سوات آنے والی ڈاٹسن دکوڑک کے مقام پر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی اور اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں سدیداللہ،عبداللہ ولد میاں گل اور خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button