سنگوٹہ، تیس سالہ خاتون نے خود کو گولی ماردی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ سنگوٹہ میں  تیس سالہ خاتون نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق  تیس سالہ مسماۃ(ن)زوجہ عبداللہ سکنہ سنگوٹہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو گولی ماری دی ، طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےچل بسی۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button