آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ بدستور جاری ، سیاسی،سماجی اور سرکاری شخصیات کا سوات پریس کلب آمد، نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد،اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما و سابق ناظم بنڑ ابن امین ، فضل اکبر بابا، فوڈ کے اے ڈی مراد علی خان، یوسی رنگ محلہ کے چئیرمین امجد علی، متحدہ لیبر یونین کے صدر محمد رازقاوردیگر نے سوات پریس کلب ، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے نو منتخب عہدیداروں کو ہار پہناکر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ نئے منتخب عہدیداران حسب سابق روایات کے مطابق سوات کے ترقی اور خوشحالی کے لئے اواز بلند کرینگےاور سوات عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button