سوات، 5.3 شدت کا زلزلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکزاسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.3ریکارڈ کی گئی، گہرائی 187 کلومیٹر رہی جبکہ اس کا مرکز بدخشاں افغانستان بتایا جا رہاہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button