سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں اتوار کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و دیگر عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 223 کلومیٹر رہی ۔ زلزلے کا مرکز افغانستان و تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button