کالام، دکاندار نے نو سالہ بچے کو گولیاں مار دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی وادی کالام کے علاقے اوشو میں 9 سالہ بچے کو دکاندار نے گولیاں ماردی ،نو سالہ ابراہیم ولد خان دکان پر چینی خریدنے گیا تھا،دکان بند ہونے پر بچے نے دکاندار کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا،دکاندار نورالہادی ولد حذیف اللہ نے دروازہ کھٹکھٹانے پر طیش میں آکر بچے پر فائرنگ کردی بچے کو شدید زخمی حالت میں کالام ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتارکرليا گیا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button