آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ،ورکشاپ میں گیس ٹینکی پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مٹہ میں ورکشاپ میں ویلڈنگ کے لئے استعمال ہونے والی گیس ٹینکی پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بریم میں گاڑیوں کے ورکشاپ میں معمول کا کام جاری تھا کہ اس دوران گیس ٹھینکی پھٹ گئی جس کے نتیجے میں عماد اور علی زخمی ہو گئے،دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا

Related Articles

Loading...
Back to top button