فضل حکیم خان کی ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے ڈویژنل صدر فضل حکیم خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت میں توسیع دے دی، فضل حکیم اور مئیر شاہد علی پر دہشت گردی اور بغاوت کے مقدمات درج ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں گزشتہ روز فضل حکیم خان کی پیشی ہوئی، اس موقع پر عدالت نے 13 اکتوبر تک ضمانت میں توسیع دے دی۔ واضح رہے کہ فضل حکیم خان اور مئیر شاہد علی پر دہشت گردی اور بغاوت کے مقدمات درج ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button