آج کی خبریںسوات کی خبریں

عوامی نیشنل پارٹی نے واجد علی خان کو پی کے80 کا ٹکٹ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 20نومبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے اسی کیلئے اپنا فیصلہ سنا دیا، سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی و وزیر جنگلات واجد علی خان کو ایک بار پھر ٹکٹ دیدیا گیا، ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے اسی کے لئے واجد علی خان کو موزوں قرار دیتے ہوئے انہیں ٹکٹ دے دیا، اس حلقہ کے لئے اے این پی اے خواجہ محمد خان اور دیگر نے ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرائی تھی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button