سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ شام 6:59 بجے پر محسوس کیا گیا زلزلہ کی شدت5.4 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی120 کلومیٹر رہی زلزلہ کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلہ اور افغانستان بتایا جا رہا ہے