سوات چلڈرن اکیڈمی کے پرنسپل فضل ربی کو انٹرنیشنل ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: سوات چلڈرن اکیڈمی (اسکول اینڈ کالج) کے پرنسپل اور ماہرِ تعلیم فضل ربی کو شعبہ تعلیم میں تین دہائیوں پر محیط خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا۔

ایوارڈ دینے کی تقریب اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی، جہاں انٹرنیشنل اسکول نیٹ ورک کی جانب سے فضل ربی کو ایوارڈ پیش کیا گیا۔

فضل ربی کی تعلیمی خدمات اور ادارے میں ان کی قیادت کو ایوارڈ کے لیے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔

Show More
Back to top button