آج کی خبریںسوات کی خبریں
بحرین میں نوجوان کی لاش برآمد،پولیس نے تفتیش شروع کردی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام :25جنوری2017ء) تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں نوجوان گل زادہ ولد اول خان سکنہ درشخیلہ کی لاش برآمد کی گئ ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کی موت پہاڑی تودہ گرنے کی سجہ سے ہوئ ہے تاہم ایسا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نوجوان کو کسی نے قتل کیا ہو،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔