آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات کے سیاحتی علاقہ مالم جبہ میں دو روزہ سنو فیسٹول جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :23 فروری2018) سوات کے سیاحتی اور برف پوش علاقہ مالم جبہ میں دو روزہ سنو فیسٹول کا آغاز کردیا گیا،سنو فیسٹول میں جاری سکی مقابلوں میں چار ٹیموں کے اکیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جبکہ سیاحوں کی کثیر تعداد بھی فیسٹول سے لطف اندوز ہونے کے لئے مالم جبہ پہنچ گئی ہیں،دو روزہ فیسٹول ہفتہ کے روز اختتام پذیر ہوگا پہلے روز اسکی کے مقابلے ہوئے جبکہ سیاحوں کے لئے روایتی موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button