آج کی خبریںسوات کی خبریں

کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

سوات کے علاقے کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق چھ سالہ بچہ عزیز ولد شیرین زادہ گھر میں کھیلتے ہوئے اچانک بجلی کرنٹ لگنے سے شدید مجروح ہوا گھر والوں نے اسے طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکا ، بعد ازاں معصوم بچے کو اشک بار آنکھوں کے سامنے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button