آج کی خبریںسوات کی خبریں

کبل پولیس نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) کبل پولیس نے مہمند ایجنسی سے سوات ہیروین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں ہیروین برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی محمد سلیم نے ایک اطلاع پر کبل روڈ پر ناکہ بندی کے دوران میں ہائی ایس نمبرایل ای ایس5303کو روک کر تلاشی لی، تو گاڑی کے خفیہ خانوں سے دو کلوگرام سے زائد ہیروین برآمد کرکے ملزم ڈرائیور مانے سکنہ مہمند ایجنسی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button