آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05مئی2018) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ہفتہ کی سہ پہر بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا،بالائی علاقوں کالام ،بحرین اور دیگر علاقوں میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button