آج کی خبریںسوات کی خبریں

‎ڈی سی سوات کا بیوٹی فیکیشن پراجیکٹس کے معیارکا جائزہ،نئی سبزی منڈی اور بس سٹینڈ کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، ناظم اعلٰی سوات محمد علی شاہ اورمتعلقہ محکموں کے سربراہان کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔اور کام کی رفتار اور میٹیریل کے معیار کا جائزہ لیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ٹیم کے ہمراہ نیو سبزی منڈی،تختہ بندروڈاور قمبر بائی پاس پر جاری کام کا معائنہ کیا۔انہوں نے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ کام کی معیار و رفتار پر خاص توجہ دیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button