آج کی خبریںسوات کی خبریں
کانجو پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا،3600 گرام چرس برآمد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )سوات میں کانجو پو لیس کی کار روائی ، 3600گرام چرس برآمد کرکے ملز م کو گرفتار کرلیا، کانجو تھانہ کے ایس ایچ او محمد رحیم خان ، اے ایس آئی سلیم خان ، محر ر فہیم خان اور دیگر نے نفری کے ہمر اہ سر چ وارنٹ پر کار روائی کر تے ہو ئے ملز م ارشد ولد احمد سکنہ کانجو کے گھر پر چھا پہ لگا کر وہاں سے 3600گرام چرس برآمد کر لی ہے، موقع سے ملز م کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ، کانجو پولیس نے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے جس میں عوام سے تعاؤن کی اپیل ہے۔