مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم انتہائی خوشگوار، روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء)سوات کے مزکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں آج سہ پہر کے بارش شروع ہوگئی، جوکہ وقفہ وقفہ سے ایک گھنٹہ تک جاری رہی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش سے موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے مینگورہ اور مضافات کے باسیوں نے سکھ کا سانس لے لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ کئی دن سے سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جس سے روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا تاہم حالیہ بارش سے لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button