مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

بشیگرام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی۔ مقامی ذرائع کے مطابق غواگئی گاڑی سواری لے کر مدین سے شنکو جارہی تھی کہ شنکو گاٶں کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگر، جس کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button