چارباغ میں 23 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں 23سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مراد ولد حکیم خان نے مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں خود کو گولی ماردی جس وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button