نئے تعینات ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنا عہدہ سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔سوا ت پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں ڈی پی او آ فس میں سلامی دی ۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ا س مو قع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی خانخیل ،ایس پی ایلیٹ فورس امجد خان و دیگر افسران بھی موجود تھے ، دریں اثناء انہوں نے ڈی پی او آفس کے تمام شعبہ جات کا دورہ بھی کیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button