تحصیل مٹہ کے تین یونین کونسلز کو کوارنٹائین کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تین یونین کونسلز کو مکمل طور پر بند کرکے کوارنٹائن قرار دے دیا گیا۔ سوات میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر کسی علاقہ کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ علاقہ کی اطراف میں سخت سیکیورٹ لگا دی گئی ہے اور کسی کو بھی علاقہ سے باہر یا اندر جانے کی قطعا اجازت نہیں، علاقہ کی مساجد میں اعلانات کئے گئے ہیں جس میں لوگوں کو سختی کے ساتھ اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button