سوات،بنجوٹ میں شادی شدہ خاتون کو ذ ب ح کر دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تھانہ منگلور کے حدود بنجوٹ میں غیرت کے نام پر خاتون کو ذبح کردیاگیا،پولیس نے قتل کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا،لاش اسپتال منتقل،پولیس تفتیش شروع،
پولیس کے مطابق سوات پولیس سٹیشن منگلور کے حدود بنجوٹ میں غیر ت کے نام پر 25سالہ خاتون کو ذبح کردیا گیا،خاتون کو ذبح کرنے کے بعد لاش کو پہاڑی سے نیچے پھینک دیا گیا،مقتولہ ایک بیٹی کی ماں تھی،مقتولہ پر بد چلنی کا الزام لگایا گیا تھا،پولیس نے دوبھائی،شوہر محمد اقبال اور دیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔۔۔

BanjotDead body woman
Comments (0)
Add Comment