اشتہار

سوات تعلیمی بورڈ کی زیر اہتمام ایف اے، ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات تعلیمی بورڈ ایف اے ، ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کاا علان آج بروز منگل بمورخہ 7 آگست کو کرے گا ۔ سوات بورڈ کے ذرائع کے مطابق صبح دس بجے سالانہ امتحانات میں ٹاپ 20 پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کا اعلان کیا جائے گا۔جن کو فون کرکے آج منگل کو سوات بورڈ میں والدین کے ہمرا بلایا گیا ہے ۔ جبکہ گزٹ کی کاپی سوات بورڈ کے سیکریسی سیکشن سے بعوض 3000 ہزار روپے آج دوپہر 2:00 وصول کی جاسکی گی۔ اس کے علاوہ ضلع بونیر میں گزٹ کی کاپی گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول ڈگر اور ضلع شانگلہ میں گزٹ کی کاپیاں گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول الپورئی شانگلہ سے حاصل کی جاسکی گی۔ پرائیویٹ طلباء و طالبات اپنی ڈی ایم سی بمعہ پرویژنل سرٹیفیکیٹ اپنے متعلقہ امتحانی سنٹرسے حاصل کر سکیں گے۔

اشتہار

7 August 2018BisessfaFSCResultsSwatایف ایس سیایف اےبورڈتعلیمیسالانہسواتکا اعلاننتائج
Comments (0)
Add Comment

اشتہار