سوات: سیدو اسپتال میں داخل دو مریض صحت یاب ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ دو مریض صحت یاب ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ایک مریض کا تعلق خوازہ خیلہ اور ایک مریض کا تعلق فضاگٹ سے ہیں۔ دونوں مریض مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردئے گئے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button