سوات : مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد63ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد63ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد63ہو گئی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button