سوات میں بارش،بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا

سوات (زماسوا ت ڈاٹ کام۔24ستمبر2017ء )سوات میں بارش سے موسم سرد ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے میدانی علاقوں میں اتوار کے روز بارش ہوئی جس کے باعث ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،مالم جبہ،میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔

raining