سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.4ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں   زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت4.4 ریکارڈ کی گئی ۔ مینگورہ شہر سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 100کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان بارڈر، تاجکستان بتایا جا رہا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button