صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی  اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وہ سیدو شریف کے مقامی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں جبکہ وہ مرغزار میں تاریخی وائٹ پیلس کا بھی دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کل وادی کالام کا دورہ کریں گے اور اگلے دن مہوڈنڈ جائیں گے جہاں سے اتوار کے روز وہ واپس اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button