سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔03ستمبر2017ء )سوات میں عید کا دوسرا دن ،سیاح سوات اُمڈ آئے،سوات میں عید کے دوسرے ملک کے طول و عرض سے سیاحوں نے سوات کا رخ کر لیا ہے،کالام،مالم جبہ،فضاگٹ،بحرین اور دیگر سیاحتی مقامات میں سیاحوں نے ڈھیرے ڈال دئے ہیں،سیاں دریائے سوات کنارے ٹھنڈی ہواؤں سے محطوظ ہو رہے ہیں،ذرائع کے مطابق امسال چھوٹی عید پر لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے سوات کا رخ کیا تھا جبکہ بڑی عید بھی اس سال سیاحوں کی تعداد گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ ہیں،سوات کے پارکوں میں بھی لوگوں کی بھیڑ لگی رہی ۔