سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27اکتوبر2017ء)پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری انجینئر عمر فاروق نے استفی دے دیا ،پریس کانفرنس میں وجوہات بیان کرینگے ،پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری کے ترجمان کے مطابق انجینئر عمر فاروق نے اپنے عہدے سے استفی دے دیا ہے اور اس سلسلے میں بہت جلد پریس کانفرنس کرکے وجوہات سے آگاہ کیا جائیگا ،انجینئر عمرفاروق کا شمار بانی رہنماؤں میں ہوتا ہے اور پارٹی کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہے انہوں نے اپنا استفی اعلی قیادت کو ارسال کردیا ہے۔