مٹہ،موٹر کار کے ٹائروں میں چھپائی گئی13کلو گرام چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )سوات میں مٹہ پولیس کی کارروائی، موٹر کار کے ٹائر میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ،پولیس ذرائع کے مطابق مٹہ پولیس نے گزشتہ روز ملزم چنار گل ولد میرداد خان ساکن رنگ روڈ کی گاڑی کی تلاشی لینے پر اس کے گاڑی کے اسٹپنی ٹائر میں چھپائی گئی 13 کلو چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم یہ چرس سوات اسمگل کررہا تھا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کے خلاف مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

Arrestedmatta