مٹہ،پانچ سالہ بچی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) سوات کے علاقہ شیر پلم میں پانچ سالہ بچی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں پانچ سالہ سوہنی اپنے والد امجد کے ساتھ موٹر سائیکل پر کہی جا رہی تھی کہ اچانک موٹر سائیکل سے گر گئی اور موقع پر جاں بحق ہو گئی۔

AccidentdeadKidmatta