کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اکتوبر2017ء)کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے زوجہ مہم باچا زخمی ہوئی جنہیں طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی،پولیس نے ڈائنا ڈرائیور اختر منیر کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔

AccidentDead bodyKabalWoman