‏خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے‏محسوس

پشاور(ویب ڈیسک):  خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

 

ریکٹر اسکیل  کے مطابق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی۔

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 181 کلومیٹر زیر زمین تھی جب کہ اس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button