دریائے سوات سے درشخیلہ کے رہائشی کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ ننگولئی میں دریائے سوات سے تیس سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ۔ ریسکیو1122 کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں دریائے سوات سے تیس سالہ مسلم سکنہ درشخیلہ کی لاش برآمد کرلی گئی جسے سول اسپتال کبل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت کے بعد آسے ورثاء کے حوالے کردیاگیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button