اشتہار

غالیگے، پولیس کی ناکہ بندی، ملزم سے گیارہ پستول برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) غالیگے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ غالیگے پولیس کے مطابق مانیار کے قریب ناکہ بندی کے دوران ایک موٹرکار کی تلاشی لی گئی جس کے خفیہ خانوں نے گیارہ پستول اور ایک عدد بندوق بر آمد کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شفیق عالم ولد عالم زیب کو گرفتار کر کے اُس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اشتہار

پولیس کی جانب سے کارروائی خفیہ اطلاع پر اے ایس آئی گلیم شاہ نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ سر انجام دی ۔

اشتہار

Police ArrestedWeapons
Comments (0)
Add Comment

اشتہار