مٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

مٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 آگست 2018ء) گزشتہ روزتحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی چم میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

پولیستیز رفتارٹکرجانبحقجاں بحقخریڑئی چمسواتشضصمٹہمعمرمقدمہموٹر سائیکل
Comments (0)
Add Comment