مٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 آگست 2018ء) گزشتہ روزتحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی چم میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button