سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کا مختصر دورہ کیا۔وزیر اعلی نے سیدو شریف میں والی سوات کے گھر میں شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب کے انتقال پر اہل خانہ تعزیت اور اظہار ہمدردی کی۔ وزیر اعلی نے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی ۔