وزیراعلیٰ کا والی سوات کی رہائش گاہ آمد،عدنان اورنگزیب کی وفات پر تعزیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کا مختصر دورہ کیا۔وزیر اعلی نے سیدو شریف میں والی سوات کے گھر میں شہزادہ  میاں گل عدنان اورنگزیب کے انتقال پر اہل خانہ تعزیت اور اظہار ہمدردی کی۔ وزیر اعلی نے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button