آج کی خبریں
-
مینگورہ میں مرغی کی قیمت ایک ہزار ہو گئی
فی مرغی کی قیمت ایک ہزار جبکہ فی کلو چھ سو روپے میں فروخت ہو رہی ہے
» مزید پڑھیں -
مینگورہ، راہزنی کی واردات، نامعلوم نقاب پوشوں نے سولہ ہزار لوٹ لئے
نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور جلد ہی گرفتارکر لئے جائیں گے
» مزید پڑھیں -
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سوات کا دورہ
انہیں زرعی شعبے میں کئے گئے نئے تحقیق پر ڈاکٹر فضل مولا نے تفصیلی بریفنگ دی
» مزید پڑھیں -
کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ کا احتجاجی مظاہرہ
انہوں نے دھمکی دی کہ اگر مہنگائی کوکنٹرول نہ کیا گیا تو شدید احتجاج پر اُتر آئیں گے
» مزید پڑھیں -
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کا ڈسٹرکٹ جیل سوات کا دورہ
مردانہ اور زنانہ بارک میں قیدیوں سے ملاقات کی اور مسائل سنے، سپورٹس ایرینا میں سہولیات دیکھیں
» مزید پڑھیں -
سی این جی اسٹیشنوں کی بندش ختم کی جائے،عبدالرحیم
محنت کش طبقہ بری طرح متاثرہورہاہے اورسٹیشن مالکان کوبھی نقصان اٹھاناپڑرہاہے
» مزید پڑھیں -
میٹرک اینول ٹو نتائج کا اعلان 7 جنوری کو کیا جائے گا، سوات بورڈ
پرویژنل سرٹیفیکیٹ مندرجہ ذیل سہولتی سنٹرز سے 12جنوری بروز جمعرات حاصل کرسکیں گے
» مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے لوگ امپورٹڈ حکمرانوں کے غلام نہیں ہیں، اور نہ یہ خطہ انکا غلام ہے، محمود خان
وزیراعلیٰ نے اس موقع پر خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کا سنگ بنیاد رکھا
» مزید پڑھیں -
سوات پولیس نے ماہ دسمبر میں 141کلو چرس،گیارہ کلوہیروئن، چار کلوآئس اور 520لیٹر شراب برآمد کرلی
ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں اور سماج دشمن…
» مزید پڑھیں -
سوات پولیس کی کارروائی، نقب زنی اور چوری میں ملوث ملزمان گرفتار
ڈی پی او سوات کو فوری طور پر ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے
» مزید پڑھیں