آج کی خبریں
-
بریکوٹ، دریاء کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن
دریائے سوات کے کنارے سروس سٹیشن، ریسٹورانٹ اور دیگر تجاوزات کو ہٹادیا گیا
» مزید پڑھیں -
سوات، جانا میں اغواء ہونے والے موبائل کمپنی کے دو ملازمین آٹھ روز بعد رہا
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملازمین کو بھی رہا کیا گیا ہے جو اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں
» مزید پڑھیں -
بحرین، خاتون چئیر لفٹ سے دریائے سوات میں گر گئی،لاش برآمد
متوفیہ کی میت دریا سے نکال کر تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کردی گئی
» مزید پڑھیں -
مٹہ، کالا کوٹ کے مقام پر دریائے سوات سے لاش برآمد
نوجوان کی جسد خاکی کو دریائے سوات سے برآمد کرکے لواحقین کے حوالے کر دی
» مزید پڑھیں -
سوات میں موجود شدت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن، خصوصی دستے سوات پہنچ گئے
سوات میں 2009ء کے آپریشن کے بعد افغانستان فرار ہوگئے تھے
» مزید پڑھیں -
پولیس تشدد کے خلاف فارسٹ اہلکاروں کا کمشنر ہاوس کے سامنے احتجاج
پولیس نے شانگلہ لیلونئ میں فارسٹ اہلکاروں پر تشدد کیا
» مزید پڑھیں -
امن و امان کی بگڑتی صورتحال، سوات قومی جرگہ نے طبل جنگ بجا دیا
ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں اور نا ہی یہاں سے بھاگنے والے ہیں
» مزید پڑھیں -
سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کو طالبان کے حوالے نہیں کیا جائے گا، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات
علاقے کے لوگوں سے درخواست ہے کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے گریز کریں
» مزید پڑھیں -
ہم امن چاہتے ہیں، سوات میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر
مظاہرے سے اپنے خطابات میں مقررین نے کہا کہ سوات مزید دہشت گردی برداشت نہیں کر سکتا
» مزید پڑھیں -
نوجوان صحافی شہزاد نوید نے لندن سے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ جرنلزم کی ایک سالہ ڈگری مکمل کرلی
سوات سے شہزاد نوید کی سلیکشن یہاں کے لئے اعزاز کی بات ہے
» مزید پڑھیں