سوات کی خبریں
-
دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
محفوظ مقامات کی طرف چلے جائیں اور دریاء کنارے کسی قسم کی سرگرمی کرنے سے گریز کریں
» مزید پڑھیں -
مانکیال سے بڑے درجہ کا سیلابی ریلا سوات کے زیریں علاقوں کی طرف رواں دواں
تحصیل میونسپل انتظامیہ کبل کے ساتھ تعاون کرکے خود کو جانی و مالی نقصان سے بچائیں
» مزید پڑھیں -
سپین خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
حکومتی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ لوگوں کو بروقت امداد فراہم کرنے میں کردار ادا کریں اور ہونے والے نقصانات کا…
» مزید پڑھیں -
مینگورہ خوڑ میں شدید طغیانی، سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی
اوڈیگرام کے برساتی نالے میں ایک بچی بہہ کو جاں بحق ہو گئی ہے ، اسی طرح متاثرہ علاقوں میں…
» مزید پڑھیں -
مینگورہ،ایم پی اے فضل حکیم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں صوبائی حکومت، ضلع کی سیاسی قیادت اور ادارے…
» مزید پڑھیں -
سیلاب کے بعد پانی اور ملبہ ہٹانے کے لئے اقدامات ہورہے ہیں،ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان
صورتحال کے پیشِ نظر اداروں کو پہلے سے متحرک کردیا گیا اور اس سلسلے میں اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کی…
» مزید پڑھیں -
مینگورہ میں سیلابی صورتحال کے بعد ریلیف اقدامات کئے جارہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن
سیلابی پانی کو مکمل صاف کرنے، ملبہ ہٹانے اور نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں
» مزید پڑھیں -
ڈائیو بس ٹرمینل سوات کو سیل کر دیا گیا
سوات آنے والے سیاحوں اور مسافروں نے ڈپٹی کمشنر کو متعلقہ بس سروس کی بابت شکایات کی تھیں کہ مختلف…
» مزید پڑھیں -
بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس وصولی ختم نہ کی گئی تو احتجاج کا راستہ اپنائیں گے، چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان
مہنگائی میں بھی بے تحاشہ اضافہ کرکے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
» مزید پڑھیں -
تاجر برادری نے بجلی بلوں سے ٹیکس کے خاتمے کے لئے دس دن کی ڈیڈ لائن دے دی
اجلاس میں فیول سرچارج غنڈہ ٹیکس پورے ملاکنڈ ڈویژن کے تاجر برادری نے مسترد کردیا ہے
» مزید پڑھیں