سوات کی خبریں
-
سیدوشریف ائیر پورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹس کے لئے رن وے کو توسیع دی جا ئے گی،وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ نے سوات ائیر پورٹ پر پروازوں کی بحالی کے لئے وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا
» مزید پڑھیں -
سوات، کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی، عام دکانداروں سے 53ہزار وصول
ضلعی انتظامیہ صرف دکانداروں کے پیچھے لگی ہوئی ہیں،بے جا جرمانوں سے تنگ آگئے ہیں، متاثرہ دکاندار
» مزید پڑھیں -
سیدو شریف ائیرپورٹ پر سترہ سال بعد پہلی فلائٹ پہنچ گئی
فلائٹ میں وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزیر مراد سعیدوزیر ہوابازی غلام سرور خان اور دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔پہلی…
» مزید پڑھیں -
سوات جیل میں قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر پابندی
قیدیوں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء بھجوانے پر بھی پابندی ہوگی
» مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو لاک ڈاون کا اعلان کردیا
صوبائی حکومت نے نوٹفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اب ہفتہ اور اتوار کے بجاۓ جمعہ اور ہفتہ کو لاک…
» مزید پڑھیں -
سیدو شریف ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال، فلائٹ شیڈول کے مطابق پہنچے گی
17 سال بعد سوات کے سیدو شریف ایئر پورٹ پر پروازیں شروع کرنے کا اعلان
» مزید پڑھیں -
سوات میں اسٹامپ پیپروں کا فقدان جبکہ دستیاب اسٹامپ پیپرز مہنگے داموں بلیک میں فروخت جاری
لوگوں نے مسلہ کے حل کیلئے ڈی سی سوات سے فوری اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
» مزید پڑھیں -
سیدو شریف ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ کردیا گیا
سوات میں 17 سال بعد سیدوشریف ائیر پورٹ پرپی آئی اے نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیاتھا
» مزید پڑھیں

