سوات کی خبریں
-
اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی کے گارڈ کی جانب سے لوگوں کو مبینہ گالیاں
مکانباغ چوک،نشاط چوک اور دیگر مقامات پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی نے چھاپے مارے اور لوگوں پر دکانیں بند کروادی
» مزید پڑھیں -
ڈیرن سیمی کے مالم جبہ میں بھنگڑے،زپ لائن سے بھی محظوظ ہوئے
گزشتہ رات مالم جبہ میں میوزک نائٹ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا
» مزید پڑھیں -
بھتہ خوری کی روک تھام کی جائے،بصورت دیگر سخت احتجاج ہوگا،ایس بی ایم اے
سوات میں انڈسٹریل سٹیٹ قائم کرنے اور غیرقانونی ٹیکسوں کے نام پربھتہ خوری کی روک تھام کا مطالبہ کیا
» مزید پڑھیں -
بائی پاس روڈ پر حادثہ،امانکوٹ کا رہائشی جاں بحق ،دو افراد شدید زخمی
بائی پاس روڈ پر گزشتہ رات موٹر کار حادثے کا شکار ہو گئی
» مزید پڑھیں -
جنگلات کی کٹائی کرنے والے دو افراد جیل بھیج دئے گئے
اے سی بحرین نے انکر کے علاقے میں کارروائی کی تھی اور دیار کے چالیس سلیپران بر آمد کئے تھے…
» مزید پڑھیں -
بحرین میں ٹمبرمافیا کے خلاف کارروائی، دیار کی قیمتی لکڑی برآمد
خفیہ اطلاع پر ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن رات دس بجے کے قریب کیا گیا
» مزید پڑھیں -
وزیر اعظم کا دورہ ملاکنڈ،سوات ایکسپریس وے کا افتتاح
ڈائریکٹر جنرل فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن میجر جنرل کمال اظفر نے وزیر اعظم کا استقبال کیا
» مزید پڑھیں -
پشاور زلمی نے مالم جبہ میں کرکٹ میچ جیت لیا، وادی کے حسن کی تعریف
وہاب ریاض نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سوات انتہائی خوبصورت وادی ہے
» مزید پڑھیں -
وکلاء برادری کے حقوق کا حصول اولین ترجیح ہے، محمد نثار
انہوں نے کہاکہ پانچ رکنی اتحادکا پینل 27مارچ کے الیکشن میں بھروپوراندازمیں حصہ لے گا
» مزید پڑھیں -
آکسیجن سلنڈر مانگنے پر اسپتال ملازم کی بدتمیزی، عزیز اللہ گران کا نوٹس، ملازم کو معطل کردیا گیا
واقعے کے بعد ایم پی اے عزیز اللہ گران نے ایم ایس سیدو اسپتال سے ملاقات کی
» مزید پڑھیں